زکوٰۃ
سونے اور چاندی یا تجارتی مال اور پیسے پر
سال گزرنے
کے بعد ڈھائی فیصد زکوٰۃ واجب الادا ہوتی ہیں،
جب یہ مال نصاب کو پہنچ جائے۔
جزیہ
جزیہ وہ محصول ہے جو اسلامی حکومت غیر مسلموں پر
ان کے جان و مال کی حفاظت کے بدلے میں لگاتی ہے۔
ان کے جان و مال کی حفاظت کے بدلے میں لگاتی ہے۔
رسول صلی اللہ عليہ وسلم اللہ کے
زمانے میں یہ
ایک دینار یا بارہ (12) دراہم سالانہ تھی،
جبکہ حضرت عمر رضي الله عنه کے دور میں
ملکی ضروریات اور محصول کی آمدنی میں بڑوتھری کے پیش نظر
مالدارطبقے سے چار دینار،
متوسط طبقے پر دو دینار اور
نچھلے طبقے سے ایک دینار محصول وصول کیا جاتا۔
اس
محصول سے عورتیں، نابالغ بچّے، بوڑھے، بیمار، اندھےیا لنگڑے، غلام، مسکین اور گدا
گر، دیوانے اور وہ غیر مسلم جنھوں نے اسلامی فوج میں شمولیت اختیار کی ہو، کو
استثناء حاصل ہیں۔
عشر
عشر کے معنی ہے 'دسواں (حصّہ)'۔ یہ ایک زرعی محصول ہے
جو صرف مسلمانوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔
جو صرف مسلمانوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔
اگر زمین قدرتی منبع سے سیراب ہوتی ہو مثلاً
بارش، چشمے، ندی وغیرہ۔
تو اس پیداوار کا دسواں حصّہ (یعنی %10) محصول کی صورت میں
حکومت لے گی جب کہ وہ زمین جو مصنوعی طریقے سے سیراب ہو
مثلاً کنویں، ٹیوب ویل
وغیرہ تو کل پیداوار کا بیسواں حصّہ (یعنی %5)
عشر کی صورت میں وصول کیا جائے گا۔
خراج
غیر مسلم کے زرعی زمینوں کے پیداوار سے
جو محصول وصول کیا جاتا ہے، اسے خراج کہتے ہیں۔
جو محصول وصول کیا جاتا ہے، اسے خراج کہتے ہیں۔
خمس
خمس کے معنی ہے "پانچواں (حصّہ)"۔مال
غنیمت، معدنیات،
خزانوں اور سمندر سے نکالے گئے موتیوں پر
20%محصول لگانا خمس میں
شامل ہیں۔
یعنی پانچواں حصّہ حکومت کو دینا پڑے گا۔
الفئے
الفئے کے معنی ہے 'واپس لوٹنا'۔
جب مسلمان کسی ملک یا
علاقے کو فتح کرتے ہیں
تو اس ملک پر لگائے گئے محصول کو فئےکہاجاتاہے۔
اگر کوئی
علاقہ جنگ کے بغیر ہتھیار ڈال دیں،
تو ان پر لگائے محصول کو بھی الفئے میں داخل کر
دیا جائے گا۔
متفرّق محصولات
ان چھ بڑے محصولات کے علاوہ ضروریات کےتحت
آپ دیگر محصولات کی بھی وصولی کر سکتے ہیں۔
مثلاً در آمدات اور برامدات پر محصول وصول کرنا
جو حضرت عمر رضي الله عنه کے دور میں نافظ ہوا۔
آپ دیگر محصولات کی بھی وصولی کر سکتے ہیں۔
مثلاً در آمدات اور برامدات پر محصول وصول کرنا
جو حضرت عمر رضي الله عنه کے دور میں نافظ ہوا۔
اس کے علاوہ اسلامی خلافت کے آمدنی کے
دوسرے بہت
سے محصولاتی اور
غیر محصولاتی آمدنی ہوتی ہیں۔
غیر محصولاتی آمدنی ہوتی ہیں۔






0 टिप्पणियाँ:
एक टिप्पणी भेजें
Apni Ray Dijiye / अपना मश्वरह दीजिये